مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری اور روس کے وزیر خارجہ لاوروف نے شمالی کوریا کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو کی۔
اطلاعات کے مطابق دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے سکیورٹی کونسل کی قراردادوں کے پیش ںظر شمالی کوریا کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کے سلسلے میں گفتگو کی ۔ سکیورٹی کونسل نے نئے ایٹمی ہتھیاروں کے تجربے کے بعدشمالی کوریا پر مزید پابندیاں عائد کی ہیں۔
آپ کا تبصرہ